-
サマリー
あらすじ・解説
Don't eat anyone's right even if the court decides in your favour.
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْها قَالَتْ
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :
:۔۔۔۔۔فَمَنْ قَضَيْتُ لَهُ مِنْ حَقِّ أَخِيهِ بِشَيْءٍ
فَلَا يَأْخُذْ مِنْهُ شَيْئًا، فَإِنَّمَا أَقْطَعُ لَهُ
قِطْعَةً مِنَ النَّار
*نبی کریمﷺ کا فرمان*
۔۔۔تو جس کے لیے میں اس کے بھائی
کے حق کا فیصلہ کر دوں تو وہ
اس سے کچھ نہ لے۔ بلاشبہ میں
اس کے لیے آگ کا ٹکڑا کاٹ رہا ہوں ۔
*عنوان*
کسی کا حق نہ کھائیں چاہے عدالت
آپ کے حق میں فیصلہ کردے
*حوالہ*: سننِ ابی داود.
حدیث نمبر:3583
🌙30 ربیع الثانی 1446ھجری
بمطابق 3 نومبر 2024 بروز اتوار
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.