• باب ۱-1. رومیوں۱ با ب کا تعا رف

  • 2023/01/25
  • 再生時間: 56 分
  • ポッドキャスト

باب ۱-1. رومیوں۱ با ب کا تعا رف

  • サマリー

  • آئیں پہلے رومیوں ١:١-۷ کا مطالعہ کریں، ” پولوس کی طرف سے جو یسوع مسیح کا بندہ ہے اور رسول ہونے کیلئے بلایا گیا اور خدا کی اُس خوشخبری کیلئے مخصوص کیِاگیا ہے۔ جس کا اُ س نے پیشتر سے اپنے نبیوں کی معرفت کتِابِ مقدس میں۔ اپنے بیٹے ہمارے خداوند یسوع مسیح کی نسبت وعدہ کیا تھا جو جسم کے اعتبار سے تو داؤد کی نسل سے پیدا ہُوا۔ لیکن پاکیزگی کی روح کے اعتبار سے مرُدوں میں سے جی اُٹھنے کے سبب سے قدرت کے ساتھ خدا کا بیٹا ٹھہرا ۔جسکی معرفت ہم کو فضل اور رسالت ملی تاکہ اُس کے نام کی خاطر سب قوموں میں سے لوگ ایمان کے تابع ہوں۔ جن میں سے تم بھی یسوع مسیح کے ہونے کیلئے بلائے گئے ہو۔ اُن سب کے نام جو رومہ میں خدا کے پیارے ہیں اور مقدس ہونے کیلئے بُلائے گئے ہیں— ہمارے باپ خدا اور خداوند یسوع مسیح کی طرف سےتمہیں فضل اور اطمینان حاصل ہوتا رہے۔“

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    続きを読む 一部表示
activate_samplebutton_t1

あらすじ・解説

آئیں پہلے رومیوں ١:١-۷ کا مطالعہ کریں، ” پولوس کی طرف سے جو یسوع مسیح کا بندہ ہے اور رسول ہونے کیلئے بلایا گیا اور خدا کی اُس خوشخبری کیلئے مخصوص کیِاگیا ہے۔ جس کا اُ س نے پیشتر سے اپنے نبیوں کی معرفت کتِابِ مقدس میں۔ اپنے بیٹے ہمارے خداوند یسوع مسیح کی نسبت وعدہ کیا تھا جو جسم کے اعتبار سے تو داؤد کی نسل سے پیدا ہُوا۔ لیکن پاکیزگی کی روح کے اعتبار سے مرُدوں میں سے جی اُٹھنے کے سبب سے قدرت کے ساتھ خدا کا بیٹا ٹھہرا ۔جسکی معرفت ہم کو فضل اور رسالت ملی تاکہ اُس کے نام کی خاطر سب قوموں میں سے لوگ ایمان کے تابع ہوں۔ جن میں سے تم بھی یسوع مسیح کے ہونے کیلئے بلائے گئے ہو۔ اُن سب کے نام جو رومہ میں خدا کے پیارے ہیں اور مقدس ہونے کیلئے بُلائے گئے ہیں— ہمارے باپ خدا اور خداوند یسوع مسیح کی طرف سےتمہیں فضل اور اطمینان حاصل ہوتا رہے۔“

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

باب ۱-1. رومیوں۱ با ب کا تعا رفに寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。