• باب ۷-3. کس وجہ سے ہم خُداوند کی تعریف کر سکتے ہیں

  • 2023/01/25
  • 再生時間: 32 分
  • ポッドキャスト

باب ۷-3. کس وجہ سے ہم خُداوند کی تعریف کر سکتے ہیں

  • サマリー

  • خُدا ہمیں کتنی برکت دے چُکا ہے !اگر خُدا ہماری مانند ہوتا ، وہ ہم پر شاید دو یا تین مرتبہ رحم کرچُکا ہوتا ، بلکہ آخر صبر کا دامن چھوڑ چُکا ہوتا ۔ لیکن خُدا اِنسان نہیں ہے ،اور اُس کا صبر کوئی حد نہیں رکھتا ۔ وہ ہم پر اپنا لا اختتام فضل اُنڈیلنا جاری رکھتا ہے ، علاوہ ازیں آیا ہم اچھے کام کرتے ہیں یا نہیں ،آیاہم اُس کے کلام کی تابعداری کرتے ہیں یا نہیں۔ ایسے محبت کرنے والے خُدا سے ، ہم بچ نہیں سکتے بلکہ تعریف ، پرستش اور اُس کی خدمت کرتے ہیں ۔داؤد بادشا ہ نے اپنی تمام عمر بھر خُداوند کی تمجید کی ،ہروقت اُس کی حفاظت کرنے کے لیے اُس کا شکر یہ اداکرتے ہُوئے جب وہ اپنی زندگی میں مشکلوں کی وجہ سے مصیبت میں تھا ۔ اُس نے اقرار کیِا، ” کیونکہ تیری بدولت میَں فوج پر دھاواکرتا ہُوں اور اپنے خُداکی بدولت دیوار پھاندجاتا ہُوں۔“ (زبور ۱۸:۲۹)۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    続きを読む 一部表示
activate_samplebutton_t1

あらすじ・解説

خُدا ہمیں کتنی برکت دے چُکا ہے !اگر خُدا ہماری مانند ہوتا ، وہ ہم پر شاید دو یا تین مرتبہ رحم کرچُکا ہوتا ، بلکہ آخر صبر کا دامن چھوڑ چُکا ہوتا ۔ لیکن خُدا اِنسان نہیں ہے ،اور اُس کا صبر کوئی حد نہیں رکھتا ۔ وہ ہم پر اپنا لا اختتام فضل اُنڈیلنا جاری رکھتا ہے ، علاوہ ازیں آیا ہم اچھے کام کرتے ہیں یا نہیں ،آیاہم اُس کے کلام کی تابعداری کرتے ہیں یا نہیں۔ ایسے محبت کرنے والے خُدا سے ، ہم بچ نہیں سکتے بلکہ تعریف ، پرستش اور اُس کی خدمت کرتے ہیں ۔داؤد بادشا ہ نے اپنی تمام عمر بھر خُداوند کی تمجید کی ،ہروقت اُس کی حفاظت کرنے کے لیے اُس کا شکر یہ اداکرتے ہُوئے جب وہ اپنی زندگی میں مشکلوں کی وجہ سے مصیبت میں تھا ۔ اُس نے اقرار کیِا، ” کیونکہ تیری بدولت میَں فوج پر دھاواکرتا ہُوں اور اپنے خُداکی بدولت دیوار پھاندجاتا ہُوں۔“ (زبور ۱۸:۲۹)۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

باب ۷-3. کس وجہ سے ہم خُداوند کی تعریف کر سکتے ہیںに寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。