• باب ۷-6. خُداوند ،گنہگاروں کے نجات دہندہ کی تعریف کریں

  • 2023/01/25
  • 再生時間: 1 時間 25 分
  • ポッドキャスト

باب ۷-6. خُداوند ،گنہگاروں کے نجات دہندہ کی تعریف کریں

  • サマリー

  • اِس طرح ہم بارہ اِقسام کے گناہ کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں۔ ہم بچ نہیں سکتے بلکہ اقرار کریں کہ ہم گناہگار ہیں کیونکہ ہم اپنے دل میں گناہ کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں۔ بنی نوع اِنسان گناہگار پیدا ہوتا ہے اور ناقابل ِ بچاؤ گناہگار ہے کیونکہ وہ موروثی طورپر اپنے اندر گناہ رکھتا ہے ، حتیٰ کہ اگر وہ اپنی تمام زندگی میں گناہ نہیں بھی کرتا ۔ہرکوئی گناہگار بن جاتا ہے کیونکہ ہر کوئی اپنے دل میں گناہ کے ساتھ پیدا ہوتا ہے ۔حتیٰ کہ اگر ہم جسم کے ساتھ گناہ نہیں کرتے ، ہم گناہگار بننے سے بچ نہیں سکتے کیونکہ خُدا دل پر نظر کرتا ہے ۔ پس تمام بنی نوع اِنسان خُداکے سامنے گناہگار ہیں۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    続きを読む 一部表示
activate_samplebutton_t1

あらすじ・解説

اِس طرح ہم بارہ اِقسام کے گناہ کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں۔ ہم بچ نہیں سکتے بلکہ اقرار کریں کہ ہم گناہگار ہیں کیونکہ ہم اپنے دل میں گناہ کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں۔ بنی نوع اِنسان گناہگار پیدا ہوتا ہے اور ناقابل ِ بچاؤ گناہگار ہے کیونکہ وہ موروثی طورپر اپنے اندر گناہ رکھتا ہے ، حتیٰ کہ اگر وہ اپنی تمام زندگی میں گناہ نہیں بھی کرتا ۔ہرکوئی گناہگار بن جاتا ہے کیونکہ ہر کوئی اپنے دل میں گناہ کے ساتھ پیدا ہوتا ہے ۔حتیٰ کہ اگر ہم جسم کے ساتھ گناہ نہیں کرتے ، ہم گناہگار بننے سے بچ نہیں سکتے کیونکہ خُدا دل پر نظر کرتا ہے ۔ پس تمام بنی نوع اِنسان خُداکے سامنے گناہگار ہیں۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

باب ۷-6. خُداوند ،گنہگاروں کے نجات دہندہ کی تعریف کریںに寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。