• خیمۂاِجتماع: یِسُوعؔ مسیح کا مُفَصَّل خاکہ(I)

  • 著者: The New Life Mission
  • ポッドキャスト

خیمۂاِجتماع: یِسُوعؔ مسیح کا مُفَصَّل خاکہ(I)

著者: The New Life Mission
  • サマリー

  • ہم خیمۂاِجتماع میں چھپی سچائی کو کیسے تلاش کر سکتے ہیں؟ صِرف پانی اور روح کی خوشخبری کوجاننےسے،جو خیمۂاِجتماع کاحقیقی جوہر ہے، ہم اِس سوال کےجواب کودُرست طورپر سمجھ اور جا ن سکتے ہیں۔ درحقیقت، خیمۂاِجتماع کے صحن کے دروازہ میں ظاہر کیے گئے آسمانی، ارغوانی، اور سُرخ دھاگے اور بارِیک بٹےہوئےکتان ہمیں نئے عہد نامہ کے دَور میں یِسُوعؔ مسیح کے کام دکھاتے ہیں جو بنی نوع انسان کو بچا چکے ہیں۔ اِس طرح، پُرانے عہد نامہ کا خیمۂاِجتماع کا کلام اور نئے عہد نامہ کا کلام، بارِیک بٹےہوئےکتان کی مانند قریبی اور یقینی طور پر ایک دوسرے سے تعلق رکھتے ہیں۔ لیکن، بد قسمتی سے، یہ سچائی مسیحیت میں ہر سچائی کے متلاشی سے ایک لمبے عرصے تک چھپی رہی ہے۔ اِس زمین پر آکر، یِسُوعؔ مسیح نے یوحناؔ سے بپتسمہ لیا اور صلیب پر اپنا خون بہایا۔پانی اور روح کی خوشخبری کو سمجھنے اوراِس پر ایمان رکھنے کے بغیر ہم میں سے کوئی بھی خیمۂاِجتماع میں ظاہر ہونےوالی سچائی کو ڈھونڈ نہیں سکتا ہے۔ ہمیں اب یقینا ًخیمۂاِجتماع کی اِس سچائی کو سیکھنا اور اِس پر ایمان رکھنا چاہیے۔ ہم سب کو خیمۂاِجتماع کے صحن کے دروازہ کے آسمانی، ارغوانی، اور سُرخ دھاگے اور بارِیک بٹےہوئےکتان میں ظاہر ہونےوالی سچائی کا احساس کرنے اور ایمان رکھنے کی ضرورت ہے۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
    Copyright©2021 by Hephzibah Publishing House
    続きを読む 一部表示
activate_samplebutton_t1
エピソード
  • 1. خیمۂاِجتماع میں ظاہر کی گئی گنہگاروں کی نجات
    2023/01/24

    خیمۂاِجتماع کے مستطیل نما صحن کی باڑ کی پیمائش لمبائی میں سوہاتھ تھی۔ کتابِ مقدس میں،ایک ہاتھ کسی کی کُہنی سے لے کر اُس کی انگلی کی نوک تک پھیلی ہوئی لمبائی کے طور پر مقرر کِیا گیا تھا،یعنی آج کی پیمائش میں تقریباً ۴۵سینٹی میٹر۔اِسی طرح،یعنی خیمۂاِجتماع کے صحن کی باڑ سو ہاتھ لمبی تھی کا مطلب ہے کہ یہ تقریباً ۴۵میٹر تھی، اورکہ اِس کی چوڑائی ۵۰ہاتھ تھی کا مطلب ہے کہ یہ تقریباً ۵.۲۲میٹرچوڑی تھی۔پس یہ اُس گھر کی پیمائش تھی جس میں خدا پرانے عہد نامہ کے دَور میں اسرائیل کے لوگوں کے درمیان سکونت کرتا تھا۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    続きを読む 一部表示
    1 時間 51 分
  • 2. ہمارا خُدا وند جس نے ہمارے لئے دُکھ اُٹھایا
    2023/01/24

    یہ دَور بے شک آخرت کی طرف رُخ کر رہا ہے۔ سیاست سے لے کر معاشیات تک، ہر چیز آخر ت کی طرف دوڑ رہی ہے۔ خاص طورپر، جنگ کی بڑی ہَوا مُنڈلا رہی ہے، جِس طرح اعلیٰ طاقتیں اب تک باقی دُنیا پر اپنے اثرورسوخ کو پھیلانے کی کوشش کرتی ہیں۔ میرے ذاتی گھر کے قریب ہی، شمالی کوریا نے حال ہی میں، تمام بین الاقوامی طبقے میں ایک عظیم تبدیلی کا سبب بنتے ہوئے، اعلان کیا کہ وہ نیوکلیائی ہتھیار تیار کر رہا تھا۔ بحران زدہ دُنیا کے ایک اَیسے دَور میں، مَیں صِر ف اُمید کر سکتا ہوں کہ اِن جھگڑوں میں شامل ہر کوئی حِکمت کے ساتھ، بیوقوفی سے نہیں، اپنے تمام معاملات کو حل کرنے کے قابل ہوگا، اور ایک دوسرے کے ساتھ شرائط کے لئے آئے گا تاکہ تمام مِل کر خوشحال ہوسکیں۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    続きを読む 一部表示
    1 時間 1 分
  • 3. یہوواؔہ زِندہ خُدا
    2023/01/24

    آئیں ہم خروج ۳:۱۳۔۱۶ کی جانب مُڑتے ہوئے شروع کرتے ہیں: ” تب مُوسیٰؔ نے خُدا سے کہا جب مَیں بنی اِسرائیل کے پاس جا کر اُن کو کہُوں کہ تُمہارے باپ دادا کے خُدا نے مُجھے تُمہارے پاس بھیجا ہے اور وہ مُجھے کہیں کہ اُس کا نام کیا ہے؟ تو مَیں اُن کو کیا بتاؤُں؟خُدا نے مُوسیٰؔ سے کہا مَیں جو ہُوں سو مَیں ہُوں۔ سو تُو بنی اِسرائیل سے یُوں کہنا کہ مَیں جو ہُوں نے مُجھے تُمہارے پاس بھیجا ہے۔پِھر خُدا نے مُوسیٰؔ سے یہ بھی کہا کہ تُو بنی اِسرائیل سے یُوں کہنا کہ خُداوند تُمہارے باپ دادا کے خُدا ابرہامؔ کے خُدا اور اِضحاقؔ کے خُدا اور یعقُوبؔ کے خُدا نے مُجھے تُمہارے پاس بھیجا ہے۔ ابد تک میرا یِہی نام ہے اور سب نسلوں میں اِسی سے میرا ذِکر ہو گا۔جا کر اِسرائیلی بزُرگوں کو ایک جگہ جمع کر اور اُن کو کہہ کہ خُداوند تُمہارے باپ دادا کے خُدا ابرہامؔ اور اِضحاقؔ اور یعقُوبؔ کے خُدا نے مُجھے دِکھائی دے کر یہ کہا ہے کہ مَیں نے تُم کو بھی اور جو کُچھ برتاؤ تُمہارے ساتھ مِصرؔ میں کِیا جا رہا ہے اُسے بھی خُوب دیکھا ہے۔ “

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    続きを読む 一部表示
    31 分

あらすじ・解説

ہم خیمۂاِجتماع میں چھپی سچائی کو کیسے تلاش کر سکتے ہیں؟ صِرف پانی اور روح کی خوشخبری کوجاننےسے،جو خیمۂاِجتماع کاحقیقی جوہر ہے، ہم اِس سوال کےجواب کودُرست طورپر سمجھ اور جا ن سکتے ہیں۔ درحقیقت، خیمۂاِجتماع کے صحن کے دروازہ میں ظاہر کیے گئے آسمانی، ارغوانی، اور سُرخ دھاگے اور بارِیک بٹےہوئےکتان ہمیں نئے عہد نامہ کے دَور میں یِسُوعؔ مسیح کے کام دکھاتے ہیں جو بنی نوع انسان کو بچا چکے ہیں۔ اِس طرح، پُرانے عہد نامہ کا خیمۂاِجتماع کا کلام اور نئے عہد نامہ کا کلام، بارِیک بٹےہوئےکتان کی مانند قریبی اور یقینی طور پر ایک دوسرے سے تعلق رکھتے ہیں۔ لیکن، بد قسمتی سے، یہ سچائی مسیحیت میں ہر سچائی کے متلاشی سے ایک لمبے عرصے تک چھپی رہی ہے۔ اِس زمین پر آکر، یِسُوعؔ مسیح نے یوحناؔ سے بپتسمہ لیا اور صلیب پر اپنا خون بہایا۔پانی اور روح کی خوشخبری کو سمجھنے اوراِس پر ایمان رکھنے کے بغیر ہم میں سے کوئی بھی خیمۂاِجتماع میں ظاہر ہونےوالی سچائی کو ڈھونڈ نہیں سکتا ہے۔ ہمیں اب یقینا ًخیمۂاِجتماع کی اِس سچائی کو سیکھنا اور اِس پر ایمان رکھنا چاہیے۔ ہم سب کو خیمۂاِجتماع کے صحن کے دروازہ کے آسمانی، ارغوانی، اور سُرخ دھاگے اور بارِیک بٹےہوئےکتان میں ظاہر ہونےوالی سچائی کا احساس کرنے اور ایمان رکھنے کی ضرورت ہے۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
Copyright©2021 by Hephzibah Publishing House

خیمۂاِجتماع: یِسُوعؔ مسیح کا مُفَصَّل خاکہ(I)に寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。