『مشروم ، صحت کے لیےمفید مگر زہریلے مشروم سے ہوشیار رہیں۔』のカバーアート

مشروم ، صحت کے لیےمفید مگر زہریلے مشروم سے ہوشیار رہیں۔

مشروم ، صحت کے لیےمفید مگر زہریلے مشروم سے ہوشیار رہیں۔

無料で聴く

ポッドキャストの詳細を見る

このコンテンツについて

زہریلے مشروم اکثر خود رو اور خوبصورت ہو تے ہیں اور عام مشروم جیسے ہی دکھائی دیتے ہیں، اس لیے انہیں پہچاننا مشکل ہوتا ہے۔ نیوٹریشنسٹ ثانیہ کیانی کہتی ہیں کہ کچھ نشانیاں ایسی ہیں جن سے ابتدائی پہچان ممکن ہے مگر وہ مشورہ دیتی ہین کہ بیک یارڈ، فٹ پاتھ کے کنارے اور عام میدانوں میں خودرو اگنے والے جنگلی مشروم کو نہ توڑیں اور نہ انہیں ہاتھ لگائیں۔ بلکہ صرف تصدیق شدہ لیبل والے مشروم ہی خریدیں- مزید تفصیل اس پوڈکاسٹ میں سنیے۔

مشروم ، صحت کے لیےمفید مگر زہریلے مشروم سے ہوشیار رہیں۔に寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。