『پانی اور رُوح کی خوشخبری کی جانب رُجوع لائیں』のカバーアート

پانی اور رُوح کی خوشخبری کی جانب رُجوع لائیں

پانی اور رُوح کی خوشخبری کی جانب رُجوع لائیں

著者: The New Life Mission
無料で聴く

このコンテンツについて

آئیں پانی اور روح کی خوشخبری کی جانب رجوع لائیں۔ علمِ الٰہیات اور مذہبی تعلیمات ہمیں نجات نہیں دے سکتے ۔تا ہم، بہت سے مسیحی اب تک اُن کی پیروی کرتے ہیں،اور نتیجتاً اب تک نئے سرے سے پیدا نہیں ہوئے ہیں۔ یہ کتاب ہمیں واضح طور پربتاتی ہے کہ الٰہی تعلیم اورالہٰی نظریات کیا غلطی کر چکے ہیں اور کیسے مناسب ترین طریقہ سے یسوعؔ پر ایمان رکھناہے۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35Copyright 2019 by Hephzibah Publishing House キリスト教 スピリチュアリティ 聖職・福音主義
エピソード
  • ۱۔ نئے سِرے سے پیدا ہونے کی اَصل خوشخبری کامطلب (یوحنا۳:۱ ۔۶)
    2023/01/24

    زیادہ تر مسیحی یہ غلط نظریہ رکھتے ہیں ۔ وہ ایمان رکھتے ہیں کہ اُنہیں نئے سِرے سے پیدا ہونے کی یقین دہانی ہوتی ہے ۔ وہ مندرجہ ذیل وجوہات کی بِناء پر، دوسروں کے درمیان اَیسا ایمان رکھتے ہیں ۔ بعض نجات کے لئے بہت سارے نئے گِرجا گھروں کی عمارتیں بنانے کے ذریعہ کوشش کرتے ہیں بعض اپنے آپ کو مسیح کی منادی کے لئے بطورمِشنری اُن لوگوں میں جہاں اب تک اُس کا کلام نہیں پہنچا دُور دراز جگہوں کے لئے وقف کرتے ہیں اور اَب تک دوسرے شادی کرنے سے اِنکار کرتے ہیں اور اپنی ساری قوت وہ کرنے میں صَرف کر دیتے ہیں جو وہ ایمان رکھتے ہیں کہ یہ خُدا کا کام ہے ۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    続きを読む 一部表示
    1 時間 32 分
  • ۲۔ جعلی مسیحی اورمسیحیت میں بِدعتیں (یسعیاہ ۲۸ : ۱۳۔۱۴)
    2023/01/24

    طِطُس ۳ :۱۰۔۱۱ میں ایک بِدعتی کو تقسیم کرنے والے شخص کے طورپر بیان کیا گیا ہے جو برگشتہ ہوجاتا ہے اور گناہ میں مصروف رہتا ہے ، کوئی اَیسا جواپنے آپ کومجرم ٹھہراتا ہے ۔ ایک بِدعتی کوئی اَیسا شخص ہے جو اپنے آپ کوایک گنہگار کے طورپر مجرم ٹھہراتاہے ۔ اس لئے وہ جو یسوع ؔ پر ایمان رکھتے ہیں لیکن اپنے دلوں میں گناہ رکھتے ہیں خُد اکے سامنے بِدعتی ہیں۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    続きを読む 一部表示
    1 時間 26 分
  • ۳۔ حقیقی رُوحانی ختنہ (خروج ۱۲: ۴۳۔۴۹)
    2023/01/24

    یہی وجہ ہے کہ وہ پُرانے عہد نامہ میں اسرائیل کے لوگوں کو ختنہ کروانے کے لئے کہتاہے ۔ خُد اکے لوگ بننے کے لئے ، اسرائیل کے لوگوں کو ختنہ کروانا پڑتا تھا ۔ یہ اُس کا تقدیس کے بنیادی حقائق کے لئے ، فرمان تھا اوروہ اُن کا خُدابن گیا جنہوں نے ختنہ کے وسیلہ سے ایمان کے ساتھ اپنے گناہوں کوعلیٰحدہ کیِا ۔ مزید برآں ، نئے عہد نامہ ، میں وہ اُن کا خُد ابنتا ہے جو ایمان کے ساتھ گناہ کو کاٹتے ہیں۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    続きを読む 一部表示
    1 時間 36 分

پانی اور رُوح کی خوشخبری کی جانب رُجوع لائیںに寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。