『5. خیمۂ اجتماع کے ہر تختے کے لئے چاندی کے دو دوخانے اوردو دو چُولیں』のカバーアート

5. خیمۂ اجتماع کے ہر تختے کے لئے چاندی کے دو دوخانے اوردو دو چُولیں

5. خیمۂ اجتماع کے ہر تختے کے لئے چاندی کے دو دوخانے اوردو دو چُولیں

無料で聴く

ポッドキャストの詳細を見る

このコンテンツについて

خیمۂ اِجتماع بذاتِ خود ۴۸ تختو ں کے ساتھ تعمیر کِیا گیا تھا؛ بیس بیس تختے شمالی اور جنوبی سمتوں کے لئے، چھ تختے مغربی سمت کے لئے، اور دو تختے عقبی دوکونوں کے لئے تھے۔ ہر تختے کی لمبائی ۵.۴ میٹر(۱۵فٹ) اورچوڑائی تقریباً۵.۶۷سینٹی میٹر(۲.۲فٹ) تھی۔ ہر تختے کو سیدھا کھڑا کرنے کے لئے، دو چاندی کے خانے اور دو چولیں تھیں جو ایک دوسرے کے ساتھ درست طریقےسے جڑے ہو ئے تھے۔ یہ ہمیں ایک بار پھر دکھاتا ہے کہ خُدا کی نجات صرف اُس کے فضل سےمسیح پر ایمان رکھنےکی بدولت ملتی ہے۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

5. خیمۂ اجتماع کے ہر تختے کے لئے چاندی کے دو دوخانے اوردو دو چُولیںに寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。