• 6. شہادت کے صندوق میں پوشیدہ روحانی بھید

  • 2023/01/24
  • 再生時間: 50 分
  • ポッドキャスト

6. شہادت کے صندوق میں پوشیدہ روحانی بھید

  • サマリー

  • آج کا موضوع عہد کا صندوق ہے۔ عہد کا صندوق،جس کی لمبائی ۱۱۳ سینٹی میٹر(۷.۳فٹ)، چوڑائی ۶۸سینٹی میٹر(۲.۲فٹ)، اور اِس کی اونچائی ۶۸سینٹی میٹر(۲.۲فٹ) تھی، کیکر کی لکڑی سےبنا ہوا تھا اور خالص سونے کے ساتھ منڈھا ہوا تھا۔ اِس صندوق کے اندر، پتھر کی دو تختیاں تھیں جن پر دس احکام کندہ تھے اورمَنّ کا سونے کا مرتبان، اور بعدمیں، ہارونؔ کی پھوٹی ہوئی لاٹھی اُن میں شامل کی گئی تھی۔ تب، عہد کے صندوق کے اندر رکھی گئی یہ تین چیزیں ہمیں کیا بتارہی ہیں؟ اِن چیزوں کےذریعے، مَیں یِسُوعؔ مسیح کی تین خدمات کی جامع وضاحت فراہم کرنا پسند کروں گا۔ آئیں اب ہم عہد کے صندوق کے اندر رکھی گئی اِن تین چیزوں میں ظاہر کی گئی روحانی سچائی کا جائزہ لیں۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    続きを読む 一部表示
activate_samplebutton_t1

あらすじ・解説

آج کا موضوع عہد کا صندوق ہے۔ عہد کا صندوق،جس کی لمبائی ۱۱۳ سینٹی میٹر(۷.۳فٹ)، چوڑائی ۶۸سینٹی میٹر(۲.۲فٹ)، اور اِس کی اونچائی ۶۸سینٹی میٹر(۲.۲فٹ) تھی، کیکر کی لکڑی سےبنا ہوا تھا اور خالص سونے کے ساتھ منڈھا ہوا تھا۔ اِس صندوق کے اندر، پتھر کی دو تختیاں تھیں جن پر دس احکام کندہ تھے اورمَنّ کا سونے کا مرتبان، اور بعدمیں، ہارونؔ کی پھوٹی ہوئی لاٹھی اُن میں شامل کی گئی تھی۔ تب، عہد کے صندوق کے اندر رکھی گئی یہ تین چیزیں ہمیں کیا بتارہی ہیں؟ اِن چیزوں کےذریعے، مَیں یِسُوعؔ مسیح کی تین خدمات کی جامع وضاحت فراہم کرنا پسند کروں گا۔ آئیں اب ہم عہد کے صندوق کے اندر رکھی گئی اِن تین چیزوں میں ظاہر کی گئی روحانی سچائی کا جائزہ لیں۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

6. شہادت کے صندوق میں پوشیدہ روحانی بھیدに寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。