-
サマリー
あらすじ・解説
Whoever decides the wrongdoer, Allah's help does not stay with him and his honour in the eyes of the people is lost.
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللَّهُ
عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ
عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :إِنَّ اللَّهَ مَعَ الْقَاضِي
مَا لَمْ يَجُرْ، فَإِذَا جَارَ تَخَلَّى عَنْهُ،
وَلَزِمَهُ الشَّيْطَانُ
*نبی کریمﷺ کا فرمان*
اللہ کی مدد اور رحمت قاضی کے ساتھ
ہوتی ہے جب تک وہ ظلم نہیں کرتا، اور
جب وہ ظلم کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ کی
مدد اور رحمت اسے چھوڑ کر الگ
ہو جاتی ہے۔ اور اس سے شیطان
چمٹ جاتا ہے“۔
*عنوان*
جو قاضی (جج) ظلم والا فیصلہ
کرتا ہے اللہ تعالیٰ کی مدد اس کے
ساتھ نہیں رہتی اور لوگوں کی
نظر میں اسکی عزت
ختم ہو جاتی ہے
*حوالہ*: جامع ترمذی.
حدیث نمبر:1330
🌙27 ربیع الثانی 1446ھجری
بمطابق 31 اکتوبر 2024 بروز جمعرات
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.