-
サマリー
あらすじ・解説
If any person has any administrative responsibility, he should keep his doors open to the subordinates.
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
مَا مِنْ إِمَامٍ يُغْلِقُ بَابَهُ دُونَ ذَوِي الْحَاجَةِ،
وَالْخَلَّةِ، وَالْمَسْكَنَةِ، إِلَّا أَغْلَقَ اللَّهُ أَبْوَابَ
السَّمَاءِ دُونَ خَلَّتِهِ، وَحَاجَتِهِ، وَمَسْكَنَتِهِ،
*نبی کریمﷺ کا فرمان*
جو بھی حاکم حاجت مندوں، محتاجوں
اور مسکینوں کے لیے اپنے دروازے بند
رکھتا ہے تو اللہ تعالیٰ بھی اس کی
ضرورت، حاجت اور مسکنت کے
لیے اپنے دروازے بند رکھتا ہے
*عنوان*
کسی بھی شخص کے پاس اگر کوئی
انتظامی ذمہ داری ہے اسکو چاہیے
وہ ماتحت لوگوں کے لئے اپنے
دروازے کھلے رکھے
*حوالہ*: جامع ترمذی.
حدیث نمبر:1332
🌙24 ربیع الثانی 1446ھجری
بمطابق 28 اکتوبر 2024 بروز پیر
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.