-
サマリー
あらすじ・解説
Before making a decision or forming any opinion, it is necessary to listen to the views of the parties.
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ عَلِيّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :،
فَإِذَا جَلَسَ بَيْنَ يَدَيْكَ الْخَصْمَانِ فَلَا تَقْضِيَنَّ
حَتَّى تَسْمَعَ مِنِ الْآخَرِ كَمَا سَمِعْتَ مِنِ الْأَوَّلِ
فَإِنَّهُ أَحْرَى أَنْ يَتَبَيَّنَ لَكَ الْقَضَاءُ .
*نبی کریمﷺ کا فرمان*
جب مقدمے کے دو فریق تمہارے سامنے
بیٹھیں تو اس وقت تک ہرگز فیصلہ نہ
کرنا جب تک دوسرے سے سن نہ لینا
جیسے کہ پہلے سے سنا ہو ۔ بلاشبہ
یہی چیز زیادہ لائق ہے کہ فیصلہ
تمہارے لیے واضح ہو جائے
*عنوان*
فیصلہ کرنے یا کوئی بھی رائے قائم
کرنے سے پہلے فریقین کا مؤقف سننا
لازم ہے یک طرفہ بات سن کر رائے
قائم کرنا جائز نہیں
*حوالہ*: سننِ ابی داود.
حدیث نمبر:3582
🌙28 ربیع الثانی 1446ھجری
بمطابق یکم نومبر 2024 بروز جمعہ
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.