• The Ghazali Project: اسعد زمان: تہافت الفلاسفہ و احیا العلوم

  • 著者: Asad Zaman
  • ポッドキャスト

The Ghazali Project: اسعد زمان: تہافت الفلاسفہ و احیا العلوم

著者: Asad Zaman
  • サマリー

  • امت مسلمہ کے زوال کی تصویر کشی بہترین انداز سے علامہ اقبال اور حالی نے کی ہے ۔ مگر زوال کے اسباب اور ان کا حل کیا ہے ؟ اس کے بارے میں شدید اختلاف ہے ۔ ہمارا تجزیہ یے ہے کہ مختلف میدانوں میں شکست اور مغرب کے تسلط کی وجہ سے ذہنی غلامی تمام موجودہ مساںل کی جڑ ہے ۔ اس کا علاج مغربی علوم کی خامیاں اور کمزوریاں سمجھنا اور اپنے قرانی علوم کی قیمت پہچاننا ہے
    Asad Zaman
    続きを読む 一部表示

あらすじ・解説

امت مسلمہ کے زوال کی تصویر کشی بہترین انداز سے علامہ اقبال اور حالی نے کی ہے ۔ مگر زوال کے اسباب اور ان کا حل کیا ہے ؟ اس کے بارے میں شدید اختلاف ہے ۔ ہمارا تجزیہ یے ہے کہ مختلف میدانوں میں شکست اور مغرب کے تسلط کی وجہ سے ذہنی غلامی تمام موجودہ مساںل کی جڑ ہے ۔ اس کا علاج مغربی علوم کی خامیاں اور کمزوریاں سمجھنا اور اپنے قرانی علوم کی قیمت پہچاننا ہے
Asad Zaman
エピソード
  • CIIE 15 - آخری لیکچر- Concluding Lecture
    2022/09/24

    موضوع: اسلامی معاشیات کے موجودہ مسائل

    Current Issues in Islamic Economics

    آخری لیکچر

    تاریخ و مقام

    PIDE

    مقرر: ڈاکٹر اسعد زمان صاحب



    مرکزی خیال: اختتامیہ

    続きを読む 一部表示
    1 時間 27 分
  • CIIE 14- لیکچر نمبر 14 کے بعد عمومی گفتگو - Discussion after lecture no 14
    2022/09/24

    موضوع: اسلامی معاشیات کے موجودہ مسائل

    Current Issues in Islamic Economics

    عنوان:لیکچر نمبر 14 کے بعد عمومی گفتگو

    تاریخ و مقام

    PIDE

    مقرر: ڈاکٹر اسعد زمان صاحب


    مرکزی موضوعات: 

    وسائل کی کمیابی کا اصول جدید معاشی نظام میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس لیکچر میں یہبتایا گیا ہے کہ یہ اصول کس طرح سے غلط بنیادوں پر قائم ہے 

    Scarcity is the heart of economics. In this lecture, we have discussed that the diagnosis provided by the economist (Scarcity is the basic problem) is totally wrong and the remedy which they proposed is also wrong. Actually, all economic theories are based on the concept of logical positivism, which states that knowledge is only based on facts and logic. It has been empirically proven that logical positivism is wrong but still a large majority of economists believe this. Finally, we have discussed that the solution provided by Islam is the solution.

    続きを読む 一部表示
    1 時間 21 分
  • CIIE 14 - اسلامی معاشیات کی تعمیرِ نو - Rebuilding Islamic Economics
    2022/09/24

    موضوع: اسلامی معاشیات کے موجودہ مسائل

    Current Issues in Islamic Economics

    اسلامی معاشیات کی تعمیرِ نو 

    Rebuilding Islamic Economics

    مقام

    PIDE

    مرکزی موضوع:
    جس طرح مارکیٹ پر مبنی معیشت ، ایک مارکیٹ پر مبنی( سرمایہ دارانہ) معاشرے  میں ہی پنپ سکتی ہے، بالکل ویسے ہی اسلامی معیشت ایک اسلامی معاشرے ہی میں پروان چڑھ سکتی ہے۔ لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ پہلے اسلامی معاشرے کے احیاء کے لیے کام کیا جائے ۔ مگر اس کا مطلب یہ بھی نہیں ہے کہ معاشی نظام میں تبدیلی کی کوئی کوشش ہی نہ کی جائے۔ کیونکہ دراصل معاشی نظام میں تبدیلی کی کوشش بھی اسلامی معاشرے کے احیاء کا ایک عنصر ہے۔  اس لیکچر میں یہی بات کی گئی ہے کہ یہ کیونکر ممکن ہے۔
    اسلامی معاشرے کی تعمیرِ نو کے حوالے سے دو نقطۂ نظر سامنے آئے ہیں ۔ ایک ارتقائی دوسرا انقلابی نظریہ ہے ۔ اس لیکچر میں دونوں نقطہ ہائے نظر کا تقابل کیا گیا ہے ۔

    Just as a market economy functions within a market society, so an Islamic Economy functions within an Islamic Society. Creating an Islamic economic system requires the creation of an Islamic society. However, this does not mean that we postpone our efforts to create an Islamic Economy because the society is not Islamic. Rather, the creation of an Islamic Economic system is part of the effort that is needed to create an Islamic Society. How this can be done is the subject of this lecture. There are two views regarding rebuilding Islamic society one is the evolutionary view and the other is the revolutionary view. In this lecture, we have discussed both views and provided arguments in favor as well as against both views, and provided an alternative strategy that if adopted may lead to success. The underline recorded lecture has a simple discussion on this issue, detailed analysis is available at the Faculty lectures which is a bit difficult and available at this link http://vle.iiu.edu.pk/course/view.php?id=1563

    続きを読む 一部表示
    1 時間 21 分

The Ghazali Project: اسعد زمان: تہافت الفلاسفہ و احیا العلومに寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。