エピソード

  • Bribery is a curse.
    2024/11/04

    Bribery is a curse, avoid it and save the society too.


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قَالَ

    لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

    الرَّاشِيَ، ‏‏‏‏‏‏وَالْمُرْتَشِيَ فِي الْحُكْمِ

    *نبی کریمﷺ کا فرمان*

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے

    فیصلے میں رشوت دینے والے اور

    رشوت لینے والے دونوں پر

    لعنت بھیجی ہے

    *عنوان*

    رشوت ایک لعنت ہے اس سے بچیں

    اور معاشرے کو بھی بچائیں

    *حوالہ*: جامع ترمذی.

    حدیث نمبر:1337

    🌙 یکم جمادی الاولی 1446ھجری

    بمطابق 4 نومبر 2024 بروز پیر

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    続きを読む 一部表示
    3 分
  • Don't eat anyone's right even if the court decides in your favour.
    2024/11/03

    Don't eat anyone's right even if the court decides in your favour.


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْها قَالَتْ

    قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :

    ‏‏‏‏‏‏:‏۔۔۔۔۔فَمَنْ قَضَيْتُ لَهُ مِنْ حَقِّ أَخِيهِ بِشَيْءٍ

    فَلَا يَأْخُذْ مِنْهُ شَيْئًا، ‏‏‏‏‏‏فَإِنَّمَا أَقْطَعُ لَهُ

    قِطْعَةً مِنَ النَّار

    *نبی کریمﷺ کا فرمان*

    ۔۔۔تو جس کے لیے میں اس کے بھائی

    کے حق کا فیصلہ کر دوں تو وہ

    اس سے کچھ نہ لے۔ بلاشبہ میں

    اس کے لیے آگ کا ٹکڑا کاٹ رہا ہوں ۔

    *عنوان*

    کسی کا حق نہ کھائیں چاہے عدالت

    آپ کے حق میں فیصلہ کردے

    *حوالہ*: سننِ ابی داود.

    حدیث نمبر:3583

    🌙30 ربیع الثانی 1446ھجری

    بمطابق 3 نومبر 2024 بروز اتوار

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    続きを読む 一部表示
    2 分
  • Not to make decisions in anger.
    2024/11/02

    It is forbidden to make decisions in case of anger


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ أَبِي بَكْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ

    قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :

    لَا يَقْضِي الْحَكَمُ بَيْنَ اثْنَيْنِ، ‏‏‏‏‏‏وَهُوَ غَضْبَانُ .

    *نبی کریمﷺ کا فرمان*

    ’ کوئی حکم ( فیصلہ کرنے والا ) غصے

    کی حالت میں دونوں فریقوں

    میں فیصلہ نہ کرے ۔‘‘

    *عنوان*

    غصہ کی حالت میں فیصلہ کرنے

    سے منع کیا گیا ہے

    *حوالہ*: سننِ ابی داود.

    حدیث نمبر:3589

    🌙29 ربیع الثانی 1446ھجری

    بمطابق 2 نومبر 2024 بروز ہفتہ

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    続きを読む 一部表示
    2 分
  • Listen to both parties.
    2024/11/01

    Before making a decision or forming any opinion, it is necessary to listen to the views of the parties.


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ عَلِيّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ

    قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :، ‏‏‏

    فَإِذَا جَلَسَ بَيْنَ يَدَيْكَ الْخَصْمَانِ فَلَا تَقْضِيَنَّ

    حَتَّى تَسْمَعَ مِنِ الْآخَرِ كَمَا سَمِعْتَ مِنِ الْأَوَّلِ

    فَإِنَّهُ أَحْرَى أَنْ يَتَبَيَّنَ لَكَ الْقَضَاءُ ‏.

    *نبی کریمﷺ کا فرمان*

    جب مقدمے کے دو فریق تمہارے سامنے

    بیٹھیں تو اس وقت تک ہرگز فیصلہ نہ

    کرنا جب تک دوسرے سے سن نہ لینا

    جیسے کہ پہلے سے سنا ہو ۔ بلاشبہ

    یہی چیز زیادہ لائق ہے کہ فیصلہ

    تمہارے لیے واضح ہو جائے

    *عنوان*

    فیصلہ کرنے یا کوئی بھی رائے قائم

    کرنے سے پہلے فریقین کا مؤقف سننا

    لازم ہے یک طرفہ بات سن کر رائے

    قائم کرنا جائز نہیں

    *حوالہ*: سننِ ابی داود.

    حدیث نمبر:3582

    🌙28 ربیع الثانی 1446ھجری

    بمطابق یکم نومبر 2024 بروز جمعہ

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    続きを読む 一部表示
    3 分
  • A Judge without help of Allah
    2024/10/31

    Whoever decides the wrongdoer, Allah's help does not stay with him and his honour in the eyes of the people is lost.


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللَّهُ

    عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ

    عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :إِنَّ اللَّهَ مَعَ الْقَاضِي

    مَا لَمْ يَجُرْ، ‏‏‏‏‏‏فَإِذَا جَارَ تَخَلَّى عَنْهُ،

    ‏‏‏‏‏‏وَلَزِمَهُ الشَّيْطَانُ

    *نبی کریمﷺ کا فرمان*

    اللہ کی مدد اور رحمت قاضی کے ساتھ

    ہوتی ہے جب تک وہ ظلم نہیں کرتا، اور

    جب وہ ظلم کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ کی

    مدد اور رحمت اسے چھوڑ کر الگ

    ہو جاتی ہے۔ اور اس سے شیطان

    چمٹ جاتا ہے“۔

    *عنوان*

    جو قاضی (جج) ظلم والا فیصلہ

    کرتا ہے اللہ تعالیٰ کی مدد اس کے

    ساتھ نہیں رہتی اور لوگوں کی

    نظر میں اسکی عزت

    ختم ہو جاتی ہے

    *حوالہ*: جامع ترمذی.

    حدیث نمبر:1330

    🌙27 ربیع الثانی 1446ھجری

    بمطابق 31 اکتوبر 2024 بروز جمعرات

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    続きを読む 一部表示
    2 分
  • The Judge goes to Hell
    2024/10/30

    The judge who deliberately makes a wrong decision will enter Hell.


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ بُرَيْدَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ

    قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

    الْقُضَاةُ ثَلَاثَةٌ:‏‏‏‏ وَاحِدٌ فِي الْجَنَّةِ، ‏‏‏‏‏‏

    وَاثْنَانِ فِي النَّارِ، ‏‏‏‏‏‏۔۔۔۔۔۔۔۔

    *نبی کریمﷺ کا فرمان*

    قاضی تین طرح کے ہوتے ہیں:

    ایک جنت میں ہے اور دو آگ میں۔۔۔۔

    *عنوان*

    جو قاضی (جج) جان بوجھ کر غلط

    فیصلہ کرتا ہے وہ جہنم میں داخل ہوگا

    *حوالہ*: سُنَنِ ابی داود.

    حدیث نمبر:3573

    🌙26 ربیع الثانی 1446ھجری

    بمطابق 30 اکتوبر 2024 بروز بدھ

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    続きを読む 一部表示
    3 分
  • Against the Shari'ah
    2024/10/29

    Recommending to become a judge is also against the shari'ah, even if he becomes a judge by paying a bribe.


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ

    قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

    مَنْ وَلِيَ الْقَضَاءَ، ‏‏‏‏‏‏أَوْ جُعِلَ قَاضِيًا

    بَيْنَ النَّاسِ، ‏‏‏‏‏‏فَقَدْ ذُبِحَ بِغَيْرِ سِكِّينٍ

    *نبی کریمﷺ کا فرمان*

    جس شخص کو منصب قضاء پر

    فائز کیا گیا یا جو لوگوں کا قاضی

    بنایا گیا، ( گویا ) وہ بغیر چھری

    کے ذبح کیا گیا

    *عنوان*

    قاضی اور جج بننے کے لئے سفارش

    کروانا بھی مزاجِ شریعت کے خلاف

    چہ جائیکہ کہ رشوت دے کر جج بنے

    *حوالہ*: جامع ترمذی.

    حدیث نمبر:3573

    🌙25 ربیع الثانی 1446ھجری

    بمطابق 29 اکتوبر 2024 بروز منگل

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    続きを読む 一部表示
    3 分
  • Keep doors open to subordinates
    2024/10/28

    If any person has any administrative responsibility, he should keep his doors open to the subordinates.


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ

    قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

    مَا مِنْ إِمَامٍ يُغْلِقُ بَابَهُ دُونَ ذَوِي الْحَاجَةِ،

    ‏‏‏‏‏‏وَالْخَلَّةِ، ‏‏‏‏‏‏وَالْمَسْكَنَةِ، ‏‏‏‏‏‏إِلَّا أَغْلَقَ اللَّهُ أَبْوَابَ

    السَّمَاءِ دُونَ خَلَّتِهِ، ‏‏‏‏‏‏وَحَاجَتِهِ، ‏‏‏‏‏‏وَمَسْكَنَتِهِ، ‏‏‏‏‏‏

    *نبی کریمﷺ کا فرمان*

    جو بھی حاکم حاجت مندوں، محتاجوں

    اور مسکینوں کے لیے اپنے دروازے بند

    رکھتا ہے تو اللہ تعالیٰ بھی اس کی

    ضرورت، حاجت اور مسکنت کے

    لیے اپنے دروازے بند رکھتا ہے

    *عنوان*

    کسی بھی شخص کے پاس اگر کوئی

    انتظامی ذمہ داری ہے اسکو چاہیے

    وہ ماتحت لوگوں کے لئے اپنے

    دروازے کھلے رکھے

    *حوالہ*: جامع ترمذی.

    حدیث نمبر:1332

    🌙24 ربیع الثانی 1446ھجری

    بمطابق 28 اکتوبر 2024 بروز پیر

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    続きを読む 一部表示
    2 分